Advertisements

پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے کوآرڈینیٹر عبدالقادر شاہین نے مخدوم ہاؤس لاہور آمد پر صدر آصف زرداری کا استقبال کیا

President Asif Ali Zardari at Makhdoom House Lahore
عبدالقادر شاہین مخدوم ہاؤس لاہور آمد پر صدر آصف علی زرداری کا استقبال کر رہے ہیں
Advertisements

پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرینز اور عہدیداروں نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور پنجاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

میرے قائد بلاول بھٹو زرداری جلد پاکستان کے وزیر اعظم ہوں گے۔ عبدالقادر شاہین

Advertisements


 لاہور : صدر مملکت آصف علی زرداری کی لاہور مخدوم ہاؤس آمد , سابقہ وزیر اعظم مخدوم سید یوسف رضا گیلانی و سینیٹر مخدوم سید یوسف رضا گیلانی موجودہ گورنر پنجاب سلیم حیدر سابقہ گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نواب شہزاد احمد خان مخدوم سید مرتضی محمود مخدوم سید مصطفی محمود، مخدوم سید علی محمود، مخدوم سید عثمان محمود، سید عرفان گردیزی بھی ان کے ہمراہ تھے-  صدر مملکت آصف علی زرداری کی مخدوم ہاؤس آمد پر کو آڈینیٹر عبدالقادر شاہین نے ان کا استقبال کیا مخدوم سید احمد محمود صدر جنوبی پنجاب نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں عشائیہ دیا مختلف لوگوں نے آصف علی زرداری سے ملاقات کر کے ملکی اور خاص طور پر پنجاب کی صور ت حال پر تبادلہ خیا ل کیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے اس موقع پر کہا کہ انشاء اللہ تعالی جلد پنجاب میں نئی خوشخبری آنے والی ہے۔ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو کہاکہ آپ اپنی صفوں میں اتفاق و اتحاد رکھیں جلد ہی آپ کو خوشخبری مل جائے گی اس موقع پر عبدالقادر شاہین نے کہا کہ میرے قائد بلاول بھٹو زرداری جلد پاکستان کے وزیر اعظم ہوں گے۔