Contact Us

پولیس لائن اور ڈیرہ نواب صاحب پولیس کی کاروائی، 33 کلو600گرام چر س اور 60 کلو گرام افیون برآمد

Muhalla Safrani Collapsing of the roof of an house

  پولیس نے بھٹہ موڑ کے قریب مشکوک کار کو روک کر ڈرائیور بشیر احمد سے دوران تلاشی کارچرس، افیون برآمد کی مقدمہ درج

احمدپورشرقیہ(نامہ نگار) پولیس لائن اور ڈیرہ نواب صاحب پولیس کی کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کی چرس اور افیون برآمد ملزم گرفتار۔ تفصیل کے مطابق پولیس کا اطلاع ملی کہ کار کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس، افیون چوک عباسیہ سے شاھی والا کی طرف لے جائی جارہی ہے۔ پولیس نے بھٹہ موڑ کے قریب مشکوک کار نمبر ی AKC-734 کو روک کر ڈرائیور بشیر احمد سے دوران تلاشی کار لاکھوں روپے مالیت کی 33 کلو600گرام چر س اور 60 کلو گرام افیون قبضہ میں لے بشیر احمد کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں