نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی حسن عسکری شیخ کی قائد ایوان کے چیمبرز میں نو منتخب وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات

لاہور: نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی حسن عسکری شیخ قائد ایوان کے چیمبرز میں نو منتخب وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں
Advertisements
حسن عسکری شیخ نے محترمہ مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی ۔پرمبارکباد دی اور اپنے صوبائی حلقہ پی پی 248 کے مسائل سے اگاہ کیا۔
لاہور پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 248 چنی گوٹھ شاہی والا چولستان حسن عسکری شیخ نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں کامیابی کے بعد نو منتخب وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعلی بننے پر مبارکباد دی حسن عسکری شیخ نے اس موقع پر نو منتخب وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کو اپنے صوبائی حلقہ کے مسائل سے بھی آگاہ کیا-
Advertisements