Advertisements

نواز شریف طبی معائنے کیلیے آج لندن روانہ ہوں گے

Nawaz-Sharif
Advertisements

سابق وزیر اعظم لندن میں عید گزاریں گے اور پھر چیک اپ کروا کے واپس آئیں گے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم علاج آج لندن روانہ ہوجائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق نواز شریف آج لندن روانہ ہوں گے اور وہ عید الاضحیٰ برطانیہ میں ہی کریں گے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے کے بعد عید گزار کر پاکستان واپس آئیں گے۔

Advertisements