Contact Us

این اے 96 فیصل آباد: طلال چودھری آؤٹ، شیر وسیر کو مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جاری

PMLN denies NA-96 ticket to Talal Chaudhry

مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کے دس منحرف ارکان کو ٹکٹ جاری کئے ہیں

 مسلم لیگ ن نے این اے 96 کی ٹکٹ کا فیصلہ کر دیا۔

مسلم لیگ ن نے طلال چودھری کو آؤٹ کرکے شیر وسیر کو ٹکٹ جاری کر دیا، طلال چودھری مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے محروم ہو گئے۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کے دس منحرف ارکان کو ٹکٹ جاری کئے ہیں۔

مزید پڑھیں