Contact Us

مریم نواز کا جلسہ: اصلی شیر بھی حاضرین کی توجہ کا مرکز

marriam nawaz

پاکستان مسلم لیگ ن نے کلر سیداں میں پاور شو کیا جہاں مریم نواز نے جلسے سے خطاب کیا۔

جلسہ گاہ کے باہر ٹرک میں اصلی شیر بھی موجود تھا جو حاضرین کی توجہ کا مرکز  بنا رہا۔جلسہ گاہ آنے والے لیگی کارکنوں نے شیر کے ساتھ تصویریں بنوائیں۔

وائلڈ لائف کا عملہ جلسہ گاہ کے باہر اصلی شیر لائے جانے سے  لاعلم نکلا۔

مزید پڑھیں