مریم نواز کا جلسہ: اصلی شیر بھی حاضرین کی توجہ کا مرکز
Advertisements
پاکستان مسلم لیگ ن نے کلر سیداں میں پاور شو کیا جہاں مریم نواز نے جلسے سے خطاب کیا۔
جلسہ گاہ کے باہر ٹرک میں اصلی شیر بھی موجود تھا جو حاضرین کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔جلسہ گاہ آنے والے لیگی کارکنوں نے شیر کے ساتھ تصویریں بنوائیں۔
Advertisements
وائلڈ لائف کا عملہ جلسہ گاہ کے باہر اصلی شیر لائے جانے سے لاعلم نکلا۔