قاضی عدنان فرید کی لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات
Advertisements
مسلم لیگ ن کے ضلعی سینئر نائب صدر قاضی عدنان فرید کی میاں نواز شریف سے ملاقات۔ سابق ایم پی اے نے قائد ن لیگ کو صوبائی حلقہ کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔ لندن میں ہونے والی ملاقات میں سینیٹر اسحاق ڈار، اور دیگر بھی موجود تھے۔