مسلم لیگ ن کے امیدوار قاضی عدنان فرید نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے درخواست دے دی

Advertisements
میں اپنے صوبائی حلقہ پی پی 249 کے انتخابی نتائج سے مطمئن نہیں ہوں لہذا ریکاؤنٹنگ کی جائے قاضی عدنان فرید کا درخواست میں موقف
احمد پورشرقیہ (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار برائے پی پی 249 قاضی عدنان فرید نے ریٹرننگ افیسر کو درخواست دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے انتخابی نتائج سے مطمئن نہیں ہیں لہذا ان کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جائے ابھی تک ریٹرننگ آفیسر نے اس بارے میں کوئی حکم جاری نہیں کیا تا ہم قاضی عدنان فرید کی جانب سے درخواست دائر کر دی گئی ہے
Advertisements