وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مشکل حالات میں عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو مبارکباد
Advertisements
اسلام آباد۔10جون ():وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مشکل حالات میں عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو مبارکباد دی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے اختتام پر وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بجٹ تقریر اور بجٹ ایوان میں پیش کرنے پر مبارکباد دی۔