اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے میاں عثمان نجیب اویسی ایم این اے کو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے مقرر کردیا

Mian Usman Najeeb Owaisi MNA


سمہ سٹہ (نامہ نگار) حلقہ این اے 167 بہاولپور سے منتخب ایم این اے وسپوک پرسن پی ایم ایل این صاحبزادہ میاں عثمان نجیب اویسی کو وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے مقرر کردیا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری حلقہ کے کارکنان میں خوشی کی لہرڈور گئی تفصیل کے مطابق خانوادہ اویسیہ خانقاہ شریف کے سپوت حلقہ این اے 167 سے منتخب ہونے والے ایم این اے نوجوان قیادت صاحبزادہ میاں عثمان نجیب اویسی کو وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے پاکستان ریلویزمقرر کردیا جس پر حلقہ کے کارکنان دوست احباب نے مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

مزید پڑھیں