Advertisements

پیر سید محمد شاہ جرار کی اہلیہ محترمہ تین سال تک دل کے عارضے میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئیں

Pir Syed Muhammad Shah Jarar
Advertisements

نماز جنازہ مدرسہ جامعہ قاسمیہ میں مولانا سیف الرحمٰن المہند نے پڑھائی ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ‬

چنی گوٹھ (نامہ نگار) عالم دین و روحانی شخصیت پیر سید محمد شاہ جرار کی  اہلیہ محترمہ تین سال تک دل کے عارضے میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئیں ، مرحومہ کی نماز جنازہ مدرسہ جامعہ قاسمیہ میں مولانا سیف الرحمٰن المہند نے پڑھائی ، نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ، مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔

Advertisements