Contact Us

زائرین کو سال میں صرف ایک بار روضہ رسولؐ میں داخلے کی اجازت ہوگی

One million lucky Muslims pay Salam at the Roza Rasool (SAWWW) in first decade of Ramadan

مدینہ منورہ: مسجد نبوی جانے والے زائرین کو سال میں صرف ایک بار روضہ رسولؐ میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

وزارت حج وعمرہ کے مطابق روضہ رسولؐ میں داخلے کا اجازت نامہ سال میں صرف ایک بارجاری کیا جائے گا۔ یہ اجازت نامہ صرف ’نسک‘ یا ’توکلنا‘ ایپ سے حاصل کیا جاسکتا ہے

وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ روضہ رسولؐ میں داخلے کی اجازت ان لوگوں کو ہوگی جو کورونا وائرس سے متاثر نہ ہوں۔

مزید پڑھیں