پرنس بہاول عباس خان عباسی کی لاہور میں منعقدہ شادی کی تقریبات میں اٹلی کے شاہی خاندان کے افراد،مہاراجہ جودھپور اورمشہور امریکی ارب پتی بزنس مین سمیت سرکردہ غیر ملکی شخصیات کی شرکت

Advertisements




اٹلی کے شاہی خاندان کے ڈیوک اور ڑچنسرآف روم کے علاوہ دیگر غیر ملکی مہمانوں کی پرنس بہاول عباس خان عباسی کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں






امیر آف بہاول پور نواب صلاح الدین عباسی کے ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی کے نکاح اور شادی کی تقریب میں شریک ملکی و غیر ملکی مہمانوں کے لئے دی گئی دعوت کے موقع پر لی گئی مختلف تصاویر



