پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(ورکرز) کی مرکزی صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال کی اے یوجے(ورکرز) سب ڈویژن احمد پور شرقیہ،کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک باد
Advertisements
بانی و سرپرست اے یوجے (ورکرز) احسان احمد سحر کو اپنے خصوصی پیغام میں مرکزی قیادت پر اعتماد کرنے پر اظہار تشکر کیا
احمد پورشرقیہ(حمیداللہ خان عزیز سے) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کی مرکزی صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال نے احمد پور یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) سب ڈویژن احمد پور شرقیہ کے انتخاب پر بانی و سرپرست اعلی احسان احمد سحر کو اپنا خصوصی پیغام ارسال کیا ہے، جس میں انہوں نے اے یو جے(ورکرز) کے نو منتخب عہدیداران کو پی ایف یو جے(ورکرز) کی جانب سے مبارک باد دی ہے اور مرکزی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرنے پر اظہار تشکر کیا ہے۔
Advertisements

