Advertisements

پٹرول ایک روپے 19 پیسے فی لٹر مہنگا , ڈیزل ایک روپے 91 پیسے فی لٹر سستا 

Petrol
Advertisements

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 7 اکتوبر تک کیلئے کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول ایک روپے 19 پیسے فی لٹر مہنگا جبکہ ڈیزل ایک روپے 91 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 394 روپے 83 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 85 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے

Advertisements