پنجگور میں کلیئرنس آپریشن 3 دہشت گرد ہلاک‎‎

panjgur clearance

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے پنجگور میں حالیہ دہشت گردی کی کارروائی سے جڑے کلیئرنس آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں نے عارضی ٹھکانے میں پناہ لے رکھی تھی جبکہ  ہلاک دہشت گردوں میں 2 ہائی ویلیو ٹارگٹس تھے۔

مزید پڑھیں