تھانہ پکالاڑاں کی بڑی عید پر بڑی کاروائی دو سپلائیر محمد صدیق محمداسلم رنگے ہاتھوں گرفتار ایک ہزار کپی شراب برآمد

مقدمات درج پکالاڑاں اور فیروزہ کی تاجر برادری نے ایس ایچ او تھانہ پکالاڑاں محمد عاصم کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا
فیروزہ : تھانہ پکالاڑاں کی بڑی عید پر بڑی کاروائی تھانہ پکالاڑاں کے ایس ایچ او محمد عاصم نے اپنی ٹیم کے ساتھ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے عید پے سپلائی ہونے والی ایک ہزار شراب کی کپی اور دو سپلائیر محمد صدیق ولد غلام حسین محمداسلم ولد فقیربخش قوم گھبرارائیں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور امتناع منشیات ایکٹ کی الگ الگ ایف آئی ار درج کر کے تھانہ بندکردیا ایس ایچ او محمدعاصم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریڈ کر کے پورے علاقے کو نشے جیسی لانت سے بچا لیا جس سے عوام میں خوشی کی لہر پکالاڑاں اور فیروزہ کی تاجر برادری نے ایس ایچ او تھانہ پکالاڑاں کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا پولیس ٹیم میں اے ایس آئی محمد علی ہیڈ محرر شہزاد فرید کانسٹیبل یونس شاہ کانسٹیبل جمشید احمد کانسٹیبل طارق رسول کانسٹیبل ناصر خان شامل تھے