مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد آج تہران پہنچ رہا، ثالثی کردار قابل تعریف: مارکو روبیو
Advertisements
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان سے وفد شاید آج تہران پہنچ رہا ہے۔- امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان ثالثی کا کردارادا کر رہا ہے، ہم ایران کے ساتھ کامیاب مذاکرات چاہتے ہیں۔ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے مثبت اشارے ملے، معاہدے کیلئے تمام کوششیں کی جا رہی ہیں، مذاکرات میں پیشرفت کے امکانات موجود ہیں۔
Advertisements

