پاکستان ڈیفنڈر سول ارگنائزیشن کی 23 مارچ کے حوالے سے ریلی

Advertisements
احمد پور شرقیہ: پاکستان ڈیفنڈر سول ارگنائزیشن کی جانب سے احمد پور شرقیہ میں بھی 23 مارچ کے حوالے سے ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کی قیادت تحصیل صدر محمد الطاف نے کی جس میں جوائنیٹ سیکرٹری صوبہ پنجاب چوہدری افتخار الحق محمد اکبر لیبر سیکرٹری تحصیل صدر یزمان عبدالرحمان کے علاوہ جنرل سیکرٹری احمد پور شرقیہ ڈاکٹر محمد اقبال سندھو نے ریلی میں شرکت کی ۔ریلی میں شرکا نے پاکستان کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے ۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے نعرے کی صدائیں ۔ ریلی چوک عباسیہ سے احمد پور پریس کلب احمد پور شرقیہ آکر اختتام پذیر ہوئی
Advertisements