Advertisements

پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 10وکٹوں سے شکست دے دی

Pakistan defeated England by 10 wickets in the second T20I
Advertisements

کراچی: سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے 200 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے انگلینڈ  کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی، کپتان بابراعظم نے کیریئر کی دوسری سنچری بنائی۔

پاکستانی اوپنرز بابراعظم اور محمد رضوان نے 203 رنز کی ریکارڈ شراکت قائم کی، کپتان بابراعظم 110 رنز اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان 88 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ قومی ٹیم کے اوپنرز انگلش بولرز پر میچ کے شروع سے ہی حاوی رہے۔

Advertisements

ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے دوسری مرتبہ 10 وکٹوں سے فتح اپنے نام کی ہے۔ اس سے قبل، پاکستان نے 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے تھی