Advertisements

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو سیمی فائنلز میں شکست‎‎

Young Fighters Girls Hockey Academy Bahawalpur qualified for the final of the Chief Minister Inter Club Hockey Tournament.
Advertisements

ڈھاکا میں جاری ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلوں میں پاکستان اور بھارت دونوں ہی شکست کھاکر باہر ہوگئے۔

پاکستان کل تیسری پوزیشن کے لیے میچ میں بھارت کے خلاف میدان میں اترے گا جسے دوسرے سیمی فائنل میں جاپان نے زیر کیا۔ جاپان نے انڈیا کے خلاف تین کے مقابلے مین پانچ گول سے فتح پائی۔ پاکستان انڈیا کا ٹکراؤ اڑھائی بجے ہوگا۔

Advertisements