Advertisements

دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں پاک فوج کا سپاہی شہید‎‎

Pak Army soldier martyred
Advertisements

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خیبرپختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس پر اہلکاروں نے بھرپور جواب دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے میں 26 سالہ سپاہی سرفراز علی نے جام شہادت نوش کیا، جس کا تعلق پنجاب کے ضلع وہاڑی سے ہے۔

Advertisements