ضلعی پولیس بھاولپور میں تقرر و تبادلہ جات کے احکامات جاری
سب انسپکٹر محمد امتیاز تھانہ سٹی احمد پور شرقیہ کے نئے ایس ایچ او تعینات،غلام عباس نیازی کو لائن حاضر کر دیا گیا
بہاولپور : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور رانا عبد الوہاب نے ضلعی پولیس میں تبادلوں اور تعیناتیوی کے احکامات صادر کیے ہین-ترجمان ضلعی پولیس محمد ایوب گجر کے پریس ریلیز کے مطابق
انسپکٹر فرحان حسین HIU خیرپور سے SHOتھانہ سٹی حاصل پورتعینات
سب انسپکٹر محمد امتیاز تھانہ بغدادالجدید سے SHO تھانہ سٹی احمدپور تعینات
سب انسپکٹر محمد اختر پولیس لائن سے SHOتھانہ کینٹ تعینات
سب انسپکٹر محمد رمضان پولیس لائن سے SHOتھانہ صدر بہاول پور تعینات
سب انسپکٹر رسول بخش انچارج چوکی ہتھیجی سے SHOتھانہ خیرپورتعینات
سب انسپکٹرمحمد زبیر اسلم SHO تھانہ عنایتی سے SHOتھانہ قائم پور تعینات
سب انسپکٹر مشتاق حسین انچارج چوکی گوٹھ شاہ محمد سے SHOتھانہ عنایتی تعینات
سب انسپکٹر اعتزاز احسن تھانہ دھوڑکوٹ سے SHOتھانہ سمہ سٹہ تعینات
سب انسپکٹر محمد طیب OSI برانچ ڈی پی او آفس سے SHOتھانہ عباس نگر تعینات
سب انسپکٹر قیصر محمود انچارج چوکی 16 بی سی سے SHOتھانہ دھوڑ کوٹ تعینات
سب انسپکٹر احمد نوید تھانہ کوتوالی سےانچارج چوکی ہتھیجی تعینات
سب انسپکٹر اظہر حسنین تھانہ بغدادالجدید سےانچارج چوکی 16 بی سی تعینات
سب انسپکٹر آصف رحمن تھانہ صدر احمدپور سےانچارج چوکی چھونا والا تعینات
سب انسپکٹر محمد اسماعیل تھانہ صدر بہاول پورسے انچارج چوکی گوٹھ شاہ محمد تعینات
سب انسپکٹر محمد عرفان لیاقت SHO تھانہ قائم پور سے انچارج OSI برانچ ڈی پی او آفس تعینات
سب انسپکٹر شہزاد بشیر SHO تھانہ صدربہاول پور سے DIB تعینات
سب انسپکٹر حضور بخش SHO تھانہ کینٹ سے DIB تعینات
سب انسپکٹر فضل عباس SHO تھانہ عباسنگر سے DIB تعینات
سب انسپکٹر نعیم اختر SHO تھانہ خیرپور سے PRO TO DPO تعینات
سب انسپکٹرمحمد ایوب PRO TO DPO سے انچارج کمپلینٹ سیل ڈی پی او آفس تعینات
سب انسپکٹر انیس طیب پولیس لائن سے انچارج HIU سرکل خیرپور تعینات
منیر احمدASI پولیس لائن سے انچارج ایم ٹی او برانچ تعینات
سب انسپکٹر غلام عباس SHO تھانہ سٹی احمدپور سے کلوز پولیس لائن
انسپکٹر راؤ حسین فیروز SHO تھانہ سمہ سٹہ سے کلوز پولیس لائن
انسپکٹر شہزادبابر SHO تھانہ سٹی حاصل پور سے کلوز پولیس لائن
نئے تعینات ہونے والے افسران کو فوری جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں

