سی سی ڈی اورڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ڈاکوؤ ں کی فائرنگ سے اُ ن کا ساتھی ہلاک

Advertisements
کوٹلہ موسیٰ خان روڈ پر مبینہ مقابلہ کے دوران قتل اور ڈکیتی سمیت 48 سنگین مقدمات میں مطلوب نادر نامی ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلا ک ہوا
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار ) سی سی ڈی پویس اورڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ڈاکوؤ ں کی فائرنگ سے اُ ن کا ایک ساتھی ہلاک۔ تفصیل کے مطابق سی سی ڈی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیا ن کوٹلہ موسیٰ خان روڈ پر مبینہ مقابلہ کے دوران قتل اور ڈکیتی سمیت 48سنگین مقدمات میں مطلوب نادر نامی ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلا ک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لا ش تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
Advertisements