چنی گوٹھ : ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا ایک شخص جاں بحق ، خاتون سمیت 3 زخمی ، 2 کی حالت تشویشناک
Advertisements
زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال احمد پور شرقیہ منتقل کردیا گیا جاں بحق شخص کی شناخت 42 سالہ نذر کے نام سے ہوئی یے جبکہ زخمیوں میں صغراں بی بی ، شاہد اور عدنان شامل ہیں
چنی گوٹھ (نامہ نگار) قومی شاہراہ بوہڑ واہ دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے موٹر سائیکل سوار روڈ پر جاگرے ہیچھے سے آنے والے ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا ایک شخص جاں بحق ، خاتون سمیت 3 زخمی ، 2 کی حالت تشویشناک، زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال احمد پور شرقیہ منتقل کردیا گیا،جاں بحق شخص کی شناخت 42 سالہ نذر کے نام سے ہوئی یے جبکہ زخمیوں میں صغراں بی بی ، شاہد اور عدنان شامل ہیں ۔
Advertisements

