پاؤ ں سلپ ہونے سے مکان کی چھت سے نیچے گر کر آصف نامی مزدو ر جاں بحق

Advertisements
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) پاؤ ں سلپ ہونے سے مکان کی چھت سے نیچے گر کر مزدو ر جاں بحق ہوگیا۔ موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ایک شخص شدید زخمی۔ تفصیل کے مطابق محلہ عباسیہ کے قریب مکان کی تعمیر کے دوران آصف نامی مزدو ر پاؤ ں سلپ ہونے سے چھت سے نیچے گرگیا اور مو قع پر جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ نواحی علاقہ ملکانی بستی کا رہائشی طالب حسین چوک بھٹہ کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہونے سے نیچے جا گرا جس وہ شدید زخمی ہوگیا اور اُس کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔
Advertisements