Advertisements

ہائے ری غربت: موضع سراج پور میں ایک شخص درخت پر پھندہ ڈال کر لٹک گیا

Chanigoth
Advertisements

چنی گوٹھ پولیس اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی اور لاش آر ایچ سی چنی گوٹھ منتقل کر دی
چنی گوٹھ (نامہ نگار) موضع سراج پور میں ایک شخص درخت پر پھندہ ڈال کر لٹک گیا اور خود کشی کر لی ، اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ موضع کنڈی پرہار کا رہائشی پچاس سالہ شخص غلام فرید ولد اللّٰہ بخش نے غربت سے تنگ آ کر موضع سراج پور میں آموں کے باغ میں آم کے درخت پر گلے میں پھندہ لگا کر لٹک گیا اور اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ، چنی گوٹھ پولیس اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی اور لاش آر ایچ سی چنی گوٹھ منتقل کر دی ۔

Advertisements