Advertisements

روزنامہ نوائے احمدپور شرقیہ کے زیر اہتمام پریس کلبوں اور جرنلسٹس یونینز کے استحکام پر ایک روزہ مکالمہ آج منعقد ہوگا

One-Day Dialogue on Strengthening Local Press Clubs and Journalists Unions to Be Held on 12th October
Advertisements

اس مکالمے کا مقصد مقامی صحافیوں کے مابین تعاون کو فروغ دینا، پریس کلبوں کے کردار کو مضبوط بنانا اور پیشہ ورانہ تربیت و آزادی صحافت سے متعلق مکالمے کو آگے بڑھانا ہے


اس صحافتی تقریب کی صدارت چیف ایڈیٹر روزنامہ نوائے احمدپور شرقیہ احسان احمد سحر کریں گے جبکہ شرکاء اس بارے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے -مکالمہ کے اختتام پر شرکاء کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جائے گا

Advertisements

 احمدپور شرقیہ(  (پریس ریلیز)  روزنامہ نوائے احمدپور شرقیہ کے زیر اہتمام اور رورل میڈیا نیٹ ورک پاکستان (آر ایم این پی) کے اشتراک سے ”  مقامی پریس کلبوں اور جرنلسٹس یونینز کے استحکام” کے موضوع پر ایک روزہ مکالمہ آج  12 اکتوبر کو  مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا۔  اس مکالمے کا مقصد مقامی صحافیوں کے مابین تعاون کو فروغ دینا، پریس کلبوں کے کردار کو مضبوط بنانا اور پیشہ ورانہ تربیت و آزادی صحافت سے متعلق مکالمے کو آگے بڑھانا ہے۔  مکالمے میں خطے بھر کے پریس کلبوں اور صحافی تنظیموں کے نمائندے شرکت کریں گے جبکہ اختتامی سیشن میں شرکاء کو شرکت کے سرٹیفکیٹ دیے جائیں گے۔  اس صحافتی تقریب کی صدارت چیف ایڈیٹر روزنامہ نوائے احمدپور شرقیہ احسان احمد سحر کریں گے جبکہ شرکاء اس بارے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے -مکالمہ کے اختتام پر شرکاء کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جائے گا