Advertisements

و زیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر نے غریب اور مستحق افراد کی ر وزہ افطاری کا اہتمام میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار پر کردیا

Assistant Commissioner Muhammad Naveed Haider
Advertisements

شہریوں کو اعلیٰ قسم کے فروٹ اور کھانافراہم کیا جارہاہے اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر خود رمضان دستر خوان کا معائنہ کررہے ہیں انچارج دسترخوان خرم حیات اخوند زادہ

احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) و زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرمحمد نوید حیدر نے غریب اور مستحق افراد کی ر وزہ افطاری کا اہتمام میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار پر کردیا ہے۔ جہاں پر روزانہ سینکڑوں شہری روز ہ افطار کررہے ہیں۔ شہریوں کو اعلیٰ قسم کے فروٹ اور کھانافراہم کیا جارہاہے دسترخوان کے انچارج خرم حیات اخوند زادہ نے بتا یا کہ اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر روزانہ رمضان دستر خوان کا معائنہ کررہے ہیں۔

Advertisements