Advertisements

احمد پور میڈیا کلب احمد پور شرقیہ رجسٹرڈ کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

Oath-taking ceremony of newly elected office-bearers of Ahmadpur Media Club Ahmadpur East Registered
احمدپور شرقیہ: بانی جرنلسٹس الائنس پاکستان و مدیر روزنامہ نوائے احمدپور شرقیہ احسان احمد سحر مقامی ہوٹل کے سبزہ زار پر احمدپور میڈیا کلب احمدپور شرقیہ رجسٹرڈ کی رسم حلف برداری کی تقریب میں مہمان اعزاز کے طور پر خطاب کرتے ہوئے،ان کے دائیں جانب مہمان خصوصی سردار طحہٰ سعید خان ڈاہر موجود ہیں
Advertisements


مہمان خصوصی سردار طحہٰ سعید خان ڈاہر اور مہمان اعزاز احسان احمد سحر نے حلف لیا،صحافیوں اور شرکاءتقریب کی خادم حسین سومرو راشد عزیز ہاشمی اور ان کے ساتھیوں کو مبارکباد

احمدپور شرقیہ (پریس ریلیز) — احمد پور میڈیا کلب (رجسٹرڈ) احمد پور شرقیہ کے زیر اہتمام پروقار تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا، جس میں کور کمیٹی، سرپرست، مجلس عاملہ اور دیگر عہدیداران کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔

Advertisements

تقریب میں نمائندگانِ میڈیا، صحافتی برادری اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تقریب کے نمایاں شرکاء اور اراکین میں رورل میڈیا نیٹ ورک کے بانی انٹرنیشنل جرنلسٹ چیف ایڈیٹر نوائے احمد پور شرقیہ مہمان اعزاز احسان احمد سحر، اور مہمان خصوصی طحہٰ سعید خان ڈاہر امیدوار ممبر آف صوبائی اسمبلی، ڈاکٹر دیوان عرفان ، شیخ عزیر الرحمن صدر میڈیا کلب رجسٹرڈ بہاولپور، مہر مشتاق احمد خان سابق صدر بار، سلمان احمد فاروقی صدر یونین آف جرنلسٹس ورکرز، ناصر محمود رضوی سرپرست اعلیٰ پریس کلب، تاج محمد ڈھکو صدر بار ، عمران سندھو جنرل سیکرٹری بار ، سیاسی و سماجی رہنما صفدر بھٹی، صدر الیکٹرانک میڈیا زاہد گل، ڈاکٹر حمید ثاقب صدر یونین آف جرنلسٹس، سیاسی رہنما میر عمر سعود، سابق سٹی کونسلر چوہدری آصف گوندل، سابق صدر جیولرز ایسوسی ایشن مہر عبدالرحمان اور سماجی رہنما مرتضیٰ قریشی شامل تھے۔

چیئرمین کور کمیٹی: محمد اسماعیل بھٹی

ممبر کور کمیٹی: یامین کمبوہ

ممبر کور کمیٹی: سردار یعقوب خان جوعیہ

ممبر کور کمیٹی اور چیف آرگنائزر: راشد عزیز ہاشمی

سرپرست اعلیٰ سہیل قادری

سرپرست: حبیب اللہ راجپوت

صدر: خادم حسین سومرو

جنرل سیکرٹری: سردار مکی حیدر جلوانہ

سینئر نائب صدر: عبد الغفار ہیرا

چیف ویپ: محمد جمیل شہزاد ملک

نائب صدور: ارشاد خان بلوچ، ظفر خان بلوچ، زاہد خان بلوچ، وقاص خان بلوچ، سید صفدر بخاری، اشفاق احمد پرہار اور عدنان حفیظ خان

مجلس عاملہ:

چیئرمین مجلس عاملہ: عمران حفیظ خان

ڈیپٹی چیئرمین مجلس عاملہ: ظفر تاج

ممبر مجلس عاملہ: محمد انس اسماعیل

ممبر مجلس عاملہ: یحییٰ سہیل

ممبر مجلس عاملہ: غلام فرید عاربی

ممبر مجلس عاملہ: یوسف غنی قریشی

4. دیگر اہم عہدیداران:

جوائنٹ سیکرٹری: بدر حیات خان

فنانس سیکرٹری: چوہدری محمد سلیم کمبوہ

اطلاعات سیکرٹری: فہد حفیظ کوریجہ

ایڈیشنل سیکرٹری: آصف ہاشمی:

چیئرمین مصالحتی کونسل: ظہور احمد وڑائچ

ممبر کونسل: قیصر ملک

ممبر کونسل: حافظ سرفراز

ممبر کونسل: مہر نعیم

ممبر کونسل: انیسیہ کنول ومحمد کاشف

نومنتخب عہدیداران نے اپنے عہدے کا حلف مہمان خصوصی اور مہمان اعزاز سے لیا اور اپنے عہدوں کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور جدوجہد کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔اس موقع پر شہریوں سیاسی وسماجی شخصیات اور ممبران پریس کلب کی کثیر تعداد نے شرکت کی