Contact Us

مرکزی انجمن تاجران اوچ شریف کی تقریب حلف برداری مخدوم سید افتخار حسن گیلانی نے حلف لیا

Oath-taking ceremony of Central Anjuman Traders Uch Sharif

مخدوم سید علی حسن گیلانی,قاضی عدنان فرید ,مخدوم سید ظفر حسن گیلانی،مخدوم سید سلطان جہانیاں بخاری اور و دیگران نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی

اوچ شریف (کرائم رپورٹر) مرکزی انجمن تاجران اوچ شریف کی تقریب حلف برداری صدر محمد اکمل شیخ، جنرل سیکرٹری عمر خورشید سہمن منتخب،سرپرست اعلی سید علمدار حسین بخاری دیگر عہدیداروں میں چیئرمین میاں عبدالرؤف،:سینئر نائب صدر اظہر اقبال مغل،اطہر اقبال مغل فنانس سیکرٹری چوھدری عدنان اصغر،نائب صدر ملک عدنان ظہور سعیدی، عبدالقدیر خان بڈانی،سید کامران رضا بخاری،چوہدری محمد طارق منتخب ہوئے انفارمیشن سیکرٹری وسیم عباس خان،جوائنٹ سیکرٹری عمر رحیم منتخب ہوئے اس موقع پر صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر شیخ امین حسن بوبی و جنرل سیکرٹری صلاح الدین و دیگر نے بھی  حلف اٹھایا نو منتخب عہدیداران سے مخدوم سید افتخار حسن گیلانی نے حلف لیا تقریب کے مہمان خصوصی سابق ایم پی اے مخدوم سید افتخار حسن گیلانی سابق ایم پی اے قاضی عدنان فرید سابق ایم این اے مخدوم سید علی حسن گیلانی،سابق چیئرمین مخدوم سید سلیمان حسن گیلانی، مخدوم سید ظفر حسن گیلانی،مخدوم سید سلطان جہانیاں بخاری، مخدوم زادہ سید عیسی گیلانی، مخدوم زادہ سید مومن شمس گیلانی، مخدوم سید یاور عباس بخاری، سید یاور عباس بخاری،علامہ مولانا پیر سید محمد جرار شاہ،سید فیصل بخاری،خواجہ عنصر عباس، خواجہ قیصر عباس ایڈوکیٹ، مجیب الرحمٰن ایڈوکیٹ،خواجہ حسین نادر سمیت تاجران برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔،

مزید پڑھیں