Advertisements

احمد پور یونین آف جرنلسٹس احمدپور شرقیہ کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب بروز سوموار 19مئی شام ساڑھے چار بجے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی

Ahmedpur Union of Journalists AhmedpurEast Logo
Advertisements

صدر اے یو جے احسان احمد سحر صدارت کریں گے جبکہ سابق ڈائریکٹر تعلقات عامہ و معروف کالم نگار ریاض الحق بھٹّی مہمان خصوصی ہوں گے

احمدپور شرقیہ ( نامہ نگار) احمد پور یونین آف جرنلسٹس احمد پور شرقیہ کے نومنتخب عہدیداران کی حلف وفاداری کی تقریب 19 مئی 2025ء بروز سوموار سہ پہر ساڑھے چار بجے (4:30)وسیب اٹک ہوٹل بائی پاس احمد پور شرقیہ میں منعقد ہو گی، جس کی صدارت بانی وسرپرست اعلی اے یو جے احسان احمد سحر کریں گےجںکہ سابق ڈائریکٹر تعلقات حکومت پنجاب و معروف کالم نگار جنابِ ریاض الحق بھٹی مہمان خصوصی ہوں گے اور نو منتخب عہدیداران سے حلف لیں گے- اس امر کا اعلان صدر ڈاکٹر عبدالحمید ثاقب اور جنرل سیکرٹری حمید اللہ خان عزیز کی جانب سے جاری کیے گئے پریس ریلیز میں کیا گیا ہے

Advertisements