Advertisements

احمدپورشرقیہ کے صوبائی حلقوں پی پی 249،پی پی 250اورپی پی251کےلئے اُمیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری

Punjab assembly
Advertisements

احمدپورشرقیہ(نامہ نگار)احمدپورشرقیہ کے صوبائی حلقوں پی پی 249،پی پی 250اورپی پی251کےلئے اُمیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے  کا سلسلہ جاری ۔ حلقہ پی پی 250 کے لئے  دوسرے روز مزید 8 افراد نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے ، حلقہ پی پی 251 کے لئے دوسرے روز مزید 14 افراد نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے ، پی پی 249 کے لئے صا حبزادہ گزین عباسی ، عدنان فرید ، صاحبزادہ شاہ زین عباسی ،  عبدالمنان ، عمران صادق ، محمد برہان فرید ، مختیار احمد ، محمد سجاد ، محمد یاسر انصاری نے کاغذات نامزدگی وصول کئے 

 پی پی 250 کے لئے کاغذات نامزدگی حسن عسکری شیخ ، ملک خالد محمود وارن ، ملک طاہر منظور ، ملک نوید خالد وارن ، قمر رسول ،  عارف اختر ، ملک زاہد محمود وارن ، طارق محمود نے وصول کئے  پی پی 251 کے لئے کاغذات نامزدگی نذیر احمد ، صاحبزادہ گزین عباسی ، شہزادہ شاہ زین عباسی ، محمد قاسم ، محمد حفیظ ، قاری حماد اللہ ، فیاض محمد  ، محمد یونس ،  محمد شریف ، علی عباس ڈاہا ، عبدالستار ، بلال عطاری ، عرفان حسین اور اجمل سہیل نے وصول کئے

Advertisements