احمدپورسنواروتحریک کی جانب سے ڈاکٹر محمدحسنین معاویہ کو صوبائی اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد کرنے کا اعلان

Advertisements
احمدپورشرقیہ کو ضلع بنانے کیلئے کنونشن میں 24 جولائی کو اسمبلی ہا ل چوک لاہور احتجاج کا علان کیا گیا
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) احمدپورسنواروتحریک کا ورکر کنونشن جناح حال احمدپورشرقیہ میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں احمدپورسنواروتحریک کی جانب سے 2023 کے جنرل الیکشن میں متفقہ طور پر ڈاکٹر محمدحسنین معاویہ کو صوبائی اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا گیا۔
کنونشن میں احمدپورشرقیہ کو ضلع بنانے کی قرارداد پیش کی گئی، اور 24 جولائی کو اسمبلی ہا ل چوک لاہور احتجاج کا علان کیا گیا۔
Advertisements