Contact Us

پیر سید محمد شاہ جرار کی کوشش رنگ لےآئی ناراض نو مسلم گڑیا کی سسرال واپسی دوبارہ اسلام قبول کر لیا

New Muslim Gurriya embraces Islam

احمدپورشرقیہ ( رپورٹ: قاضی محمد عمران بھٹہ ) احمد پور شرقیہ کے نواحی علاقہ احمد پور تپہ کے سکونتی ایک ہندو خاندان نے چند ماہ پہلے اسلام قبول کیا جن میں سے اسلامی نام مُحمد قاسم کی بیوی گُڑیا نے اُس وقت اسلام قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا اور سُسرال سے ناراض ہو کر میکے چلی گٸی تو معروف رُوحانی شخصیت پیر سیّد مُحمد شاہ جرار کی بہت زیادہ محنت و کوشش کے بعد الحمداللّہ وہ نو مسلم گُڑیا وآپس اپنے سُسرال آٸی اسلام قبول کرنے پر رضا مند ہو گٸی اور خانقاہ قاسمیہ میں پہنچ کر معروف رُوحانی شخصیت پیر سیّد مُحمد شاہ جرار کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا،کلمہ پڑھا اور کلمہ کے بعد مُحمد قاسم کیساتھ تجدیدِ نکاح کرایا گیا پیر و مُرشد نے بچی کا نام گُڑیا سے تبدیل کر کے فاطمتہ الزھرا رکھا تو اس مُوقع پر عوامی و سماجی حلقوں اور سنجیدہ فہم شخصیات نے پیر سیّد مُحمد شاہ جرار کو خراج تحسین پیش کیا اور اُنکی نیک خواہشات کو سراہا آخر میں پیر سیّد مُحمد شاہ جرار نے خصوصی دُعا کراٸی

مزید پڑھیں