Advertisements

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 93 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

Power tariff
Advertisements

کراچی کے شہریوں کے اچھی خبر ہے کہ کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 2 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی 

اسلام آباد:  نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔   نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 93 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔  بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے الیکٹرک کے علاوہ تمام صارفین پر لاگو ہوگا۔  کراچی کے شہریوں کے اچھی خبر ہے کہ کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 2 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی ہے۔  کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کمی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی، کراچی کے شہریوں کو ریلیف رواں ماہ کے بلوں پر ملے گا۔  نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور کمی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے

Advertisements