اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نواز شریف کی آئندہ ماہ وطن واپسی متوقع، لیگل ٹیم کا عندیہ

nawaz

اسلام آباد:  مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی آئندہ ماہ وطن واپسی متوقع ہے، نواز شریف کی لیگل ٹیم نے بھی عندیہ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق ن لیگی قائد نواز شریف، وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ لندن سے دبئی جائیں گے، جہاں سے ان کی سعودی عرب روانگی بھی ممکن ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف آج فرانس سے لندن جائیں گے جہاں وہ لیگی قائد سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں نگران سیٹ اَپ کے قیام اور دیگر معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں