نواز شریف اور مریم نواز لندن سے جنیوا پہنچ گئے
Advertisements
نواز شریف اور سینیئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز لندن سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف بھی اتوار کو جنیوا پہنچ رہے ہیں، نواز شریف کی وزیر اعظم شہباز شریف سے جنیوا میں ملاقات متوقع ہے۔
Advertisements
علاوہ ازیں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے مستقل طور پر پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جنید صفدر اپنی والدہ کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں اور وہ جمعے کو پاکستان پہنچيں گے۔