Contact Us

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں 23 جون 2023 کو طلب کر لیا

NAB Pakistan

لاہور: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں     23 جون 2023  کو طلب کر لیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق ریکارڈ ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

نیب نوٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو  نیب راولپنڈی میں بطور ملزم ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔

نوٹس میں کہا گیا کہ بطور سابق وزیر اعظم آپ کو 108 تحائف ملے اور 58 آپ نے اپنے پاس رکھے، آپ کو 21 جون کو کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی لیکن آپ پیش نہیں ہوئے اور پیشی کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست دی۔

مزید پڑھیں