محمدیوسف خان ایڈووکیٹ بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

Advertisements
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) مرحوم سردار عاشق خان ایڈووکیٹ ، کے فرزند اور سابق چیئرمین یونین کونسل ٹبی عزت ڈاکٹر فیاض محمود اعوان کے برادر نسبتی محمدیوسف خان ایڈووکیٹ بقضائے الہٰی انتقال کرگئے ۔ اُن کی نماز جنازہ عید گاہ محمود پار ک چوک منیر شہید میں ادا کی گئی ۔ جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔