میپکو کی نااہلی سمہ سٹہ ریٹائرڈ ریلوے ملازم کا بیٹا محمد سہیل بجلی کے پول سے ٹکرا کر جاں بحق
Advertisements
گلی کے کارنرمیں نصب پول میں گیارہ ہزار وولٹ کی تار ارتھ نہ ہونے کی وجہ سے پول میں کر نٹ تھا اہلیان علاقہ کا میپکو حکام سے غفلت کے زمہ دار ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
سمہ سٹہ ( نامہ نگار ) میپکو کی نا اہلی سمہ سٹہ میں نوجوان کی زندگی لے گئی عبد الرشید ریٹائرڈ ریلوے ملازم کا بیٹا محمد سہیل گلی کے کارنر پر لگے ہوئے بجلی کے پول سے ٹچ ہو کر جاں بحق ہو گیا پول جسمیں گیارہ ہزار وولٹ کی تار ارتھ نہ ہونیکی وجہ سے پول میں کرنٹ تھا میپکو ملازمین کے فرائض سے غفلت کیوجہ سے المناک سانحہ رونما ہوا اہلیان علاقہ کا پر زور مطالبہ ہے انکوائری کر کے ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن لے کر محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جاے
Advertisements

