Advertisements

 چنی گوٹھ: سب انسپکٹر محمد شبیر جھورڑ ایس ایچ او تھانہ چنی گوٹھ تعینات

chani goth police station
Advertisements

 چنی گوٹھ (نامہ نگار) ڈی پی او بہاولپور محمد فیصل کامران نے سب انسپکٹر محمد شبیر جھورڑ کو ایس ایچ او تھانہ چنی گوٹھ تعینات کر دیا ہے۔ جبکہ ان کے پیشرو انسپکٹر پرویز باجوہ کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ محمد شبیر جھورڑ نے تھانہ چنی گوٹھ کا بطور ایس ایچ او چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔