Advertisements

 محمد حفیظ الرحمن نے گورنمنٹ صادق عباس گریجویٹ کالج میں ایفلی ایشن ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے کمپیوٹر لیب اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا

Muhammad Hafeez-ur-Rehman visited the computer lab and other facilities for the Affiliation Diploma in Information Technology at Government Sadiq Abbas Graduate College."
احمدپورشرقیہ: گورنمنٹ صادق عباس گریجوایٹ کالج ڈیرہ نواب صاحب میں الحاق کمیٹی سربراہی محمد حفیظ الرحمن ڈپٹی سیکرٹری بورڈ پی بی ٹی ای لاہور ہمراہ پرنسپل کالج پروفیسر شاہد حسین مغل ایفلی ایشن ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لئےکمپیوٹر لیب و دیگر سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے۔اس موقع پر وائس پرنسپل ڈاکٹر سیف اللہ،کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد الطاف ڈاھر جلالوی بھی موجود ہیں۔
Advertisements

اُنہوں نے پرنسپل شاہد حسین مغل کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا،وائس پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر محمد الطاف جلالوی اور دیگر پروفیسرز اور کالج سٹاف موجود تھا

احمدپورشرقیہ : (پ ر) گورنمنٹ صادق عباس گریجوایٹ کالج ڈیرہ نواب صاحب میں پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور الحاق کمیٹی سربراہی محمد حفیظ الرحمن نے ایفلی ایشن ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لئےکمپیوٹر لیب و دیگر سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے پرنسپل کالج ہذا پروفیسر شاہد حسین مغل کی دن رات عملی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر وائس پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ، کنٹرولر امتحانات و انچارج سکیورٹی آفیسر پروفیسر ڈاکٹر محمد الطاف ڈاھر جلالوی،پروفیسر محمد فیصل،محمد عباس،لیکچرر محمد عمران ملک،لیکچرر عرفان الحق،علی عباس ودیگر کالج ملازمین موجود تھے۔

Advertisements