فیروزہ کے تاجر محمدبوٹا مغل انتقال کر گئے
Advertisements
فیروزہ: فیروزہ کے تاجر محمدبوٹا مغل انتقال کر گئے،وہ کچھ دنوں سے علیل تھے،جن کی نماز جنازہ فیروزہ کے ریلوے گراونڈ میں علامہ محمداسماعیل سعیدی نے پڑھائی جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی نمائندہ شخصیات نے کثیرتعداد میں شرکت کی مرحوم کو فیروزہ کے قدیمی باوی شہید قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا،ان کی عمر69سال،حاجی عبدالحمید مغل کے بڑے بھائی اورمحمدیسین مغل،محمدنوید مغل،محمد ندیم مغل،محمدنعیم مغل اور محمدنعمان مغل کے والد تھے،مرحوم کی قل خوانی آج بروز منگل14دسمبر صبح نو سے دس بجے تک جامع مسجد مدنی فیروزہ میں ادفا کی جاے گی۔