Advertisements

محمد عاصم کھچی نے پرنسپل انفارمیشن افیسر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں مدیر احسان احمد سحر کی مبارکباد

Muhammad Asim Khachi
Advertisements

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) انفارمیشن گروپ کے سینیئر آفیسر اور مینیجنگ ڈائریکٹر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان جناب محمد عاصم کھچی نے پرنسپل انفارمیشن آفیسر پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ وزارت و نشریات حکومت پاکستان کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں اور اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ہے- قبل ازیں آپ ڈائریکٹر جنرل پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے طور پر بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں -مدیر روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر نے جناب محمد عاصم کھچی کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد دی ہے اور ان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے-