احمدپورشرقیہ (نامہ نگار ) محمد ارشد ندیم شادمان کالونی والے سابقہ بینک آفیسر ایم سی بی والے کی زوجہ اور محمد راشد ،محمد کاشف ،محمد عامر انگلینڈ والے کی والدہ ماجدہ اور احمدپورشرقیہ کے رہائشی انگلینڈ کی معروف کاروباری شخصیت سجاد خان بلوچ، کی خوش دامن بقضائے الٰہی سے وفات پاگئیں جنکی نمازجنازہ محمود پارک میں ادا کی گئی ۔جس میں عزیز واقارب کے علا وہ شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔