پاکستان مسلم لیگ ن اوچ شریف کے صدر محمد اکمل کھاکھی نے قائد اعظم اور نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا

اوچ شریف : پاکستان مسلم لیگ ن اوچشریف کے عہدیدار محمد اکمل کھاکھی دیگران کے ہمراہ قائداعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے
Advertisements
اوچ شریف (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن اوچ شریف کے صدر محمد اکمل کھاکھی نے لیگی کارکنان کے ہمراہ قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا
تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن سٹی اوچ شریف کے صدر محمد اکمل کھاکھی نے اوچ شریف میں لیگی کارکنان کے ہمراہ قائد اعظم محمد علی جناح اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع پر لیگی کارکنان نے میاں نواز شریف کی صحت و تندرستی کے لیے دعا بھی کرائی
Advertisements