Advertisements

سردار حاجی غضنفر علی خان لنگاہ ایم پی اے کی اپنے گروپ کے چیئرمینز کے ہمراہ مخدوم سید احمد محمود سے ملاقات

MPA Sardar Haji Ghazanfar Ali Khan Langah Meets Makhdoom Syed Ahmad Mahmood Along with Group Chairmen
احمد پور یونین آف جرنلسٹس ورکرز سب ڈویژن احمد پور شرقیہ کی کور کمیٹی کے اجلاس کا منتظر:سرپرست اعلی احسان احمد سحر، محمد سلیمان فاروقی، سید سرفراز حسین زیدی،حمیداللہ خان عزیز،احمد علی چوہدری،ملک راشد محمود چنڑ،شاہ ولی خان شریک ہیں۔
Advertisements

ملاقات کے دوران سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود کی صحت کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور خیریت دریافت کی گئی۔


جن پور (نامہ نگار ) مخدوم ہاؤس لاہور میں سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود کی وطن واپسی پر ایم پی اے حلقہ 255 سردار حاجی غضنفر علی خان لنگاہ نے اپنے گروپ کے چیئرمینز کے ہمراہ ان سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔ اس موقع پر سابق چیئرمین سردار حاجی محمد عارف خان گبول، سابق چیئرمین سردار جام مسعود احمد بھتڑ، سابق چیئرمین سردار اصغر خان بلوچ، سابق چیئرمین سردار جام عبدالرشید اونڑ، صلاح الدین ملک اور خدا بخش جام بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود کی صحت کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور خیریت دریافت کی گئی

Advertisements