ایم پی اے شہزادہ گزین خان عباسی کا ڈیرہ نواب صاحب میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ

Advertisements
احمدپورشرقیہ: ایم پی اے شہزادہ گزین خان عباسی نے ڈیرہ نواب صاحب میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اس موقع پر سب انجینئر محمد بلال رندھاوا نے ایم پی اے کو کام کی بریفنگ دی اور کہا کہ ترقیاتی کام بہت تیزی سے جاری ہے ۔اور اسے مقررہ مدت میں پورا کریں گے۔ اس مو قع پر پرسنل سیکرٹری محمد صدیق لاشاری محمد رفیع عباسی فرحان لاشاری راشد کھرل سابقہ کونسلر ڈاکٹر مقصود مہر ماجد بھائی ریاض بلوچ زاہد حیدری امین لاشاری اعجاز شاہ ودیگردوست اہل ڈیرہ نواب صاحب کے لوگ موجود تھے۔